جدید فیچرز کے ساتھ مکمل پیسٹی سائیڈ مینجمنٹ سسٹم
ہمارا پیسٹی سائیڈ مینجمنٹ سافٹ ویئر کاروباری ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے، جو اسٹاک مینجمنٹ، سیلز، خریداری، بیچ وائز ریکارڈ، ایکسپائری ٹریکنگ، رپورٹس اور اکاؤنٹنگ جیسے اہم کاموں کو آسان بناتا ہے۔ اس کے جدید فیچرز آپ کو اپنے کاروبار کی کارکردگی بہتر بنانے، وقت بچانے اور درست فیصلے کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
رابطہ کریں
رابطہ کریں
رابطہ کریں


جدید فیچرز کے ساتھ مکمل کاروباری کنٹرول
ہمارا پیسٹی سائیڈ مینجمنٹ سافٹ ویئر آپ کے کاروبار کے ہر اہم عمل کو آسان اور منظم بناتا ہے۔ اسٹاک مینجمنٹ، سیلز و خریداری، بیچ وائز ٹریکنگ، ایکسپائری الرٹس، مالیاتی رپورٹس اور دیگر جدید فیچرز کے ذریعے آپ اپنے کاروبار کی کارکردگی کو بہتر بنا سکتے ہیں اور زیادہ مؤثر فیصلے کر سکتے ہیں۔

سیلز مینجمنٹ
تمام فروخت شدہ مصنوعات کا ریکارڈ رکھیں، انوائس بنائیں اور روزانہ یا ماہانہ فروخت کا تجزیہ کریں۔

خریداری مینجمنٹ
سپلائرز سے کی جانے والی خریداریوں کا مکمل ریکارڈ محفوظ کریں اور خریداری کی تاریخ کا جائزہ لیں۔

ملازمین کی تنخواہوں کا نظام
ملازمین کی تنخواہوں اور ادائیگیوں کا مکمل ریکارڈ دیکھیں۔

ایکسپائری رپورٹ
قریب المرعاد ختم ہونے والے اسٹاک کی مکمل تفصیلات حاصل کریں۔

اسٹاک ٹریکنگ
گودام میں موجود اسٹاک کی مقدار، دستیاب یونٹس اور کم ہونے والے اسٹاک کی فوری معلومات حاصل کریں۔

کسٹمر رپورٹ
گاہکوں کی خریداری کی تاریخ اور بقایا جات کی مکمل معلومات۔

اور واٹس ایپSMS انٹیگریشن
گاہکوں کو فوری طور پر SMS اور واٹس ایپ کے ذریعے معلومات بھیجیں۔

صارفین اور سپلائرز کا ریکارڈ
تمام گاہکوں اور سپلائرز کی معلومات ایک جگہ محفوظ رکھیں اور لین دین کی مکمل ہسٹری حاصل کریں۔

اخراجات رپورٹ
کاروبار کے تمام اخراجات کی تفصیلی رپورٹ ایک ہی جگہ حاصل کریں۔

بیچ وائز مینجمنٹ
ہر بیچ کا نمبر، مینوفیکچرنگ تاریخ اور ایکسپائری تاریخ محفوظ کریں تاکہ مصنوعات کی مکمل ٹریکنگ ممکن ہو۔

صارف وار رپورٹس
ہر صارف کی سرگرمیوں اور لین دین کی الگ رپورٹ حاصل کریں۔

بینکنگ ماڈیول
بینک اکاؤنٹس اور تمام بینکنگ لین دین کو مؤثر انداز میں منظم کریں۔

کیش بک رپورٹ
روزانہ کی نقدی آمدن اور اخراجات کا مکمل ریکارڈ ملاحظہ کریں۔

ماہانہ اور سالانہ رپورٹس
کاروبار کی ماہانہ اور سالانہ کارکردگی کا جامع جائزہ حاصل کریں۔

FBR انٹیگریشن
FBR کے تقاضوں کے مطابق ڈیٹا اور انوائسز کو آسانی سے منظم کریں۔
طاقتور فیچرز، بہتر کاروباری کارکردگی
اپنے پیسٹی سائیڈ کاروبار کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ منظم کریں۔ ہمارے سافٹ ویئر کے جدید فیچرز آپ کو اسٹاک، سیلز، رپورٹس اور ایکسپائری مینجمنٹ پر مکمل کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔

